ضلعی انتظامیہ کا کریم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
لاہور(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا کریم مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن،08 ٹرک سامان قبضے میں لے کر 125 غیر قانونی سیل پوائنٹس کو ہٹا دیا گیا،شاپس کے باہر جنریٹر رکھنے پر دکانداروں کو نوٹس جاری کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔