پنجاب یونیورسٹی،سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  پنجاب یونیورسٹی،سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے شاہنواز ولد حق نواز کوعربی،آصفہ جہانگیر دختر محمد جہانگیر کوساؤتھ ایشین سٹڈیز،سید ذوالفقار علی عابدی ولد سید سجاد حسین کوزوالوجی اورروبینہ مشتاق دختر محمد مشتاق کو بائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔