عرس مبارک

  عرس مبارک

  



لاہور(پ ر)الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمد سراجی چشتی صابری قادری کا 55 واں سالانہ عرس مبارک زیر سرپرستی ڈاکٹر شاہ محمد مسرورالحق شہزاد سراجی چشتی صابری قادری بمقام اندرون سابقہ میلہ رام مل دربار مارکیٹ محلہ فیض گنج نزد دربار حضرت داتا گنج بخش لاہور زیر صدارت صاحبزادہ صوفی میاں محمد فاروق سراج مشتاقی سراجی چشتی صابری قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ 25جولائی بروز جمعرات سے شروع ہوگاجوتین روز جاری رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...