پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے جامن کے درخت ٹھیکے پر دیدیے

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے جامن کے درخت ٹھیکے پر دیدیے

  



لاہور (پ ر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے لاہور کینال روڈ کے دونوں اطراف میں لگے جامن کے درخت بارہ لاکھ روپے میں ٹھیکے پر دے دئیے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو پارک تک نہر کے دونوں جانب جامن کے درخت موجود ہیں جو نہ صرف گرمیوں میں نہر پر سایہ فراہم کرنے کا کام کرتے ہیں بلکہ لاہور کے شہریوں کے لئے منوں جامن بھی فراہم کر رہے ہیں جبکہ مارکیٹ میں جامن کی قیمت 60 روپے پاؤ ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...