طلبہ کاایوان کارکنان کا دورہ

طلبہ کاایوان کارکنان کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)نیو پنجاب ہائی سکول سسٹم‘ نیوگارڈن ٹاؤن کے طلباء اور اساتذہ نے ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔                              


 دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے جامعہ اسلامیہ‘گلشن رحمان رائے ونڈ روڈ اور جامعہ حنفیہ قادریہ اینڈ سکول سسٹم‘ جی ٹی روڈ‘ مناواں کا وزٹ کیا۔