موجودہ حالات میں ملک سیاسی مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا،ہارون عمران

  موجودہ حالات میں ملک سیاسی مہم جوئی کا متحمل نہیں ہو سکتا،ہارون عمران

  



لاہور(پ ر) چیئر پرسن سٹینڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ  سیاسی گھٹن کا شکار یہ ٹولہ اپنے لئے آکسیجن تلاش کررہا ہے ہمارے اس ٹولے سے کسی کے کوئی مذاکرات ہوئے ہیں اور نہ ہی کوئی مشاورت ہوئی ہے۔چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ دونوں کے غیرفعال ہوجانے سے آئینی بحران پیدا ہوگا اور اختیار صدر کے پاس جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کسی سیاسی مہم جوئی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔

، اپوزیشن جانتی ہے کہ آئینی راستہ کیا ہے، موجودہ حکومت آئین کے تقدس پر یقین رکھتی ہے اور اس تقدس کو برقرار رکھے گی۔اپوزیشن کی ہر چال ناکام ہوگی 

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...