ہوپ نے مدینہ منورہ ائیر پورٹ  پر بھی استقبالیہ کیمپ قائم کر دیا

ہوپ نے مدینہ منورہ ائیر پورٹ  پر بھی استقبالیہ کیمپ قائم کر دیا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ نے مدینہ ائیر پورٹ پر بھی استقبالیہ کیمپ قائم کر دیا،مدینہ منورہ میں عرفان رضا انچارج ہوں گے،مدینہ آنے والے عازمین کی ائیرپورٹ پر استقبال اور مدینہ منورہ میں رہنمائی کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔

 استقبالیہ کیمپ

مزید : صفحہ آخر


loading...