حاجرہ ٹریول اینڈ ٹورز کا حج تربیتی پروگرام 28جولائی کو ڈیفنس کلب فیز1میں ہو گا

حاجرہ ٹریول اینڈ ٹورز کا حج تربیتی پروگرام 28جولائی کو ڈیفنس کلب فیز1میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریول اینڈ ٹورز کا حج ٹریننگ پروگرام 28جولائی کو ڈیفنس کلب فیز1میں ہو گا،  ممتاز عالم دین خطیب ڈاکٹر سرفراز احمداعوان مناسک حج کے حوالے سے ٹریننگ دیں گے،پروگرام 10بجے شروع ہو گا،حاجرہ ٹریول کے عازمین کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔  

حاجرہ ٹریول

مزید : صفحہ آخر


loading...