سرکاری سکیم کے6پرائیویٹ  کے 2عازمین حج انتقال کر گئے

سرکاری سکیم کے6پرائیویٹ  کے 2عازمین حج انتقال کر گئے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن 2019ء کے آغاز سے اب تک 8عازمین وفات پا چکے ہیں،وفات پانے والوں میں 6کا تعلق سرکاری سکیم سے اور2کا تعلق پرائیویٹ سکیم سے ہے،اللہ کو پیارے ہونے والے تمام عازمین طبی موت فوت ہوئے ہیں۔

انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...