لاہور سے آج 3پروازیں جدہ جائیں گی

لاہور سے آج 3پروازیں جدہ جائیں گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2019ء کامیابی سے جاری ہے،آج 3پروازیں لاہور سے جدہ جائیں گی،پہلی پی آئی اے فلائٹ نمبر PK759، 442 عازمین کے ساتھ 9بجے،دوسری سعودی ائیر لائنز فلائٹ نمبرSV735، 280عازمین کے ساتھ 11بج کر5منٹ پر،تیسریSV737،320عازمین کو لے کر 7بج کر50منٹ پر جدہ روانہ ہوں گی۔

روانگی

مزید : صفحہ آخر


loading...