چیئرمین ہوپ کی رئیس مکتب پاکستان ادلہ مدینہ منورہ سید مزان جواہر مدنی سے ملاقات

 چیئرمین ہوپ کی رئیس مکتب پاکستان ادلہ مدینہ منورہ سید مزان جواہر مدنی سے ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے چیئرمین وحید اقبال بٹ کی قیادت میں وفد کی رئیس مکتب پاکستان ادلہ مدینہ منورہ سید مزان جواہر مدنی سے ملاقات،علی اکبر شیخ،عرفان رضا،محمد نذیر بھی وفد میں شامل تھے،وحید اقبال بٹ نے رئیس مکتب کے سامنے پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو 40نمازیں مکمل کرنے کے حوالے سے مشکلات سے آگاہ کیاجس پر رئیس مکتب پاکستان نے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ جس کو بھی کوئی مشکل ہو وہ رابطہ کرے ہم مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر