کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عازمین حج تربیتی پروگرام 25جولائی کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہو گا

کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عازمین حج تربیتی پروگرام 25جولائی کو ٹوبہ ٹیک ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان شبیر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے عازمین حج ٹریننگ پروگرام 25جولائی ڈی پیرا ڈائز ہوٹل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہو گا،تام عازمین سے بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

کاروان

مزید : صفحہ آخر


loading...