ارقم حج،کاروان عرفات،نیلم ٹریول کا  حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا

ارقم حج،کاروان عرفات،نیلم ٹریول کا  حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ارقم حج،کاروان عرفات، نیلم ٹریول کا حج ٹریننگ پروگرام آج لاہور میں ہو گا، ارقم حج کا پروگرام2بجے سے5بجے تک پرنس ہال میں جبکہ کاروان عرفات،نیلم ٹریول کا پروگرام گریس ہال ٹاؤن شپ میں ہو گا،چیف ایگزیکٹو ارقم حج،کاروان عرفات،نیلم ٹریول نے عازمین کو بر وقت شرکت کی درخواست کی ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر


loading...