سینئر تجزیہ کار چودھری خادم حسین کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

سینئر تجزیہ کار چودھری خادم حسین کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں 

  



لاہور(سٹی رپورٹر)فوجی فرٹیلائزر کے سابق چیف مارکیٹنگ آفیسر عبدالمومن کی اہلیہ اور روزنامہ پاکستان کے چودھری خادم حسین کی ہمشیرہ مسز جمیلہ مومن قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں،ان کا جنازہ آج بروز منگل 23 جولائی ایک بجے دوپہرڈیفنس GG بلاک فیز 4 ہاؤس نمبر 461 سے اٹھایا جائیگا۔نماز جنازہ HH بلاک میں واقع جامع مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

ہمشیرہ،انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...