عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  عمران خان کا پاکستانی کمیونٹی سے خطاب ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  



اسلام آباد،واشنگٹن (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کا تین روزہ سرکاری دورہ امریکہ کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب دْنیائے ٹویٹر کا نمبر ون ٹرینڈ بن چْکا ہے۔پاکستان کے ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پرٹاپ ٹین میں سے 9 ٹرینڈز وزیرِاعظم عمران خان کے جلسے اور دورہ امریکا کے نام ہوگئے۔ ہیش ٹیگ پی ایم آئی کے جلسہ ان یو ایس اے پر اب تک ایک سو اکہتر ہزار ٹوئٹس کئے جاچکے ہیں۔عمران خان کا واشنگٹن میں خطاب ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنانے میں جلسے کے شرکاء نے اہم کردار ادا کیا، ٹرینڈ کے تحت جلسے کے شرکاء کی جانب سے جلسہ گاہ کی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔

ٹرینڈ بن گیا

مزید : صفحہ اول