عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی، میلانیاٹرمپ

عمران خان سے ملاقات بہت اچھی رہی، میلانیاٹرمپ

  



واشنگٹن(آن لائن)امریکی خاتون اول میلانیاٹرمپ نے سوشل میڈیاپر وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تصاویرشیئر کیں اور کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤ س میں ملاقات بہت اچھی رہی۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤ س میں ملاقات بہت اچھی رہی۔

میلانیاٹرمپ

مزید : صفحہ اول