نواز شریف نے ناول ”گاڈ فادر“ کا مطالعہ مکمل کر لیا 

نواز شریف نے ناول ”گاڈ فادر“ کا مطالعہ مکمل کر لیا 

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں کرپشن کی کہانی پر مشتمل ناول ”گاڈ فادر“ کا مطالعہ مکمل کر لیا ہے۔ نواز شریف نے اس گاڈ فادر ناول کا مطالبہ تین ماہ قبل شروع کیا تھا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف اب کتابوں کے مطالعہ میں مشغول رہتے ہیں۔

نواز شریف 

مزید : صفحہ اول


loading...