امریکہ کا پاکستان میں میڈیا پر مبینہ پابندیوں پر سخت تحفظات کا اظہار

  امریکہ کا پاکستان میں میڈیا پر مبینہ پابندیوں پر سخت تحفظات کا اظہار

  



واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ نے پاکستانی میڈیا پر مبینہ پابندیوں کے حوالے سے سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے بے شک پا کستا نی میڈیا کے خدوخال مختلف ہیں لیکن وہاں صحافیوں پر قدغن لگائے جانے کی اطلاعات ہیں جس پر پاکستانی حکام سے بات چیت کی جائیگی۔پیر کوغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس حکام نے بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا گزشتہ ایک سال میں پاکستانی میڈیا پر بہت پابندیاں لگی ہیں جو نا صرف ناقابل قبول ہیں بلکہ اس پر امریکہ کو سخت تحفظات بھی ہیں۔

امریکہ تحفظات

مزید : صفحہ اول


loading...