قطر منشیا ت سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

قطر منشیا ت سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

  



لاہو ر(کر ائم رپو رٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیا ت سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بتایاگیا ہے کہ غلام فرید نامی مسافر پیٹ میں منشیات چھپا کر لاہور سے دوحہ جارہا تھا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے مسافر کے پیٹ میں منشیات کی موجودگی پر ملزم کو حراست میں لے لیا۔

مزید : علاقائی


loading...