سمن آباد،ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

  سمن آباد،ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) سمن آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم قاسم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں بھی برآمدکرلی گئیں۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغازکردیا۔ایس ایچ او سمن آباد انسپکٹر رضا ذاکرنے کہا کہ ہوائی فائرنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...