صوبائی دارالحکومت: چورڈ اکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

  صوبائی دارالحکومت: چورڈ اکو دندناتے رہے، شہری لاکھوں کی نقدی، زیورات اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈاکووں اور چوروں نے چوری وڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے کی نقدی،گاڑیوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کا ہنہ کے علاقے ہلو کی میں ڈاکو گھر میں گھس کر افتخا راور اہلخانہ کو یرغمال بنا کر3لاکھ40ہزار کی نقدی طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔گر ین ٹا ؤ ن میں عمر ان اور اس کی فیملی سے3 لاکھ15ہز ار، گلشن اقبا ل میں اویس اور اس کی فیملی سے 2لاکھ روپے 80ہزار نقدی و زیورات،لیا قت آ با د میں سر مد اوراسکی فیملی سے 2لاکھ60ہزار نقدی و طلائی زیورات،لٹن روڈ سے کا شف اور فیملی سے 2 لاکھ 40ہزار نقدی و طلائی زیورات،لو ئر ما ل میں اظہر اور فیملی سے 1 لاکھ90ہزار نقدی و طلائی زیورات، با دامی با غ میں اشفا ق سے1لا کھ70ہزار اور موبائل فون،اکبر ی گیٹ میں ایو ب سے1لا کھ45ہزار نقدی اور موبائل فون،فیکٹر ی ایریا میں جمیل سے 1لا کھ 20ہزار نقدی اور موبائل فون،شما لی چھا ؤ نی میں مشتا ق سے95ہزار نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن اورشیر ا کو ٹ سے گاڑیاں اورمستی گیٹ،با ٹا پو ر،گڑ ھی شا ہو،فیکٹر ی ایر یا،ما ڈل ٹا و ن اورشفیق آ با د کے علاقے سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -