نولکھا، شراب فروخت کرنے والے 2 ملزم گرفتار، مقدمہ درج

نولکھا، شراب فروخت کرنے والے 2 ملزم گرفتار، مقدمہ درج

  



لاہور(کر ائم رپورٹر) نولکھا پولیس نے کاروائی کے دوران زہریلی شراب فروخت کرنے والے 2 ملزمان کو بھاری مقدار میں شراب سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

شراب فروشی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمات درج کر لیے گئے۔

مزید : علاقائی


loading...