10سال میں لئے گئے قرض کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اجلاس، نیپرا کی بریفنگ

  10سال میں لئے گئے قرض کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اجلاس، نیپرا کی بریفنگ

  



اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی طرف سے گزشتہ دس سالوں میں لئے گئے قرض کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں نیپرا نے تفصیلی بریفنگ دی۔ ممبر آئی پی پی ایڈوائزری کمیٹی نے کہاکہ کمیشن نے پاور سیکٹر کے نجی پاور پلانٹس کے حکام کو طلب کیا تھا۔ خالد منصور نے کہاکہ کمیشن کو نیپرا نے تفصیلی بریفنگ دی کمیشن نے تمام معاہدوں کی تفصیلات طلب کیں۔ خالد منصور نے کہاکہ تمام نجی کمپنیوں سے سالانہ منافع کی تفصیلات مانگی گئی ہیں،نجی بجلی کارخانوں سے نیپرا اور نیب پہلے ہی سے تحقیقات کر رہے ہیں۔

کمیشن اجلاس

مزید : صفحہ اول


loading...