ڈی جی آئی ایس پی آر کاٹویٹ میں ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ
واشنگٹن (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے کیپیٹل ارینا میں خطاب کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگا یا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے بعد ٹویٹر پیغام میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر