سینٹ میں اپوزیشن کا اجلاس آج طلب چیئرمین کو ہٹانے کی حکمت عملی پر غور ہوگا

سینٹ میں اپوزیشن کا اجلاس آج طلب چیئرمین کو ہٹانے کی حکمت عملی پر غور ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آن لائن) سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس (آج)بروز منگل کو ہوگا،جس میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی حکمت عملی پر غور کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس آج منگل کو سینٹر راجہ ظفر الحق کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں ہوگا،جس میں تمام اپوزیشن اراکین کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے،اجلاس میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی طریقہ کار پر غور کیا جائیگا۔ 
سینٹ

مزید :

صفحہ اول -