گلوکارہ سارہ ارشد 14اگست کو اسلام آباد میں پرفارم کریں گی 

گلوکارہ سارہ ارشد 14اگست کو اسلام آباد میں پرفارم کریں گی 

  



لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ سارہ ارشد 14 اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی۔ گلوکارہ سارہ ارشد قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں ملی نغمے پیش کریں گی۔ اس شو میں سارہ ارشد کے علاوہ دیگر گلوکار بھی پرفارم کریں گے۔

مزید : کلچر


loading...