محمد حسین محنتی کی کارحادثے میں زخمی کارکن کی عیادت

محمد حسین محنتی کی کارحادثے میں زخمی کارکن کی عیادت

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے گذشتہ دنوں کار حادثے میں زخمی ہونے والے جماعت اسلامی کے سرگرم نوجوان رکن توصیف احمد خان کے گھر جاکر عیادت کی وہ کچھ دیر ان کے ساتھ رہے، وعلاج معالجہ کی تفصیلات معلوم اور ان کی جلد ومکمل صحیابی کی دعا کی،صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا، سابق نائب امیر ضلع وسطی فصیح الرحمن،نعیم احمد شیروانی اور دیگرمقامی رہنماء بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...