ضلع کونسل مردان کا سالانہ  بجٹ آج  پیش کیا جائیگا 

ضلع کونسل مردان کا سالانہ  بجٹ آج  پیش کیا جائیگا 

  



مردان (بیورورپورٹ) ضلع کونسل مردان کا سالانہ بجٹ آج منگل کے روز پیش کیاجائے گا ضلع کونسل کے کنوینئیر اسدعلی کشمیری نے بجٹ اجلاس نوبجے صبح طلب کرلیا موجودہ ضلع ناظم احتشام خان ایڈووکیٹ کا یہ پہلا جبکہ ضلعی حکومت مردان کا یہ آخری بجٹ ہوگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...