حاجی سراج الدین امیر صاحب سپرد خاک 

حاجی سراج الدین امیر صاحب سپرد خاک 

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان) تبلیغی جماعت مردان مجلس شوراہ کے رکن مفتی بلال کے والد حاجی سراج الدین آمیر صاحب وفا ت پا گئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نما ز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحوم جے یو آئی تحصیل تخت بھائی کے سالار اعلیٰ حضرت اللہ کے قریبی رشتہ دار تھے۔ رسم قل بروز بدھ جھنڈئی بازار تحصیل تخت بھائی میں اد اکی جائیگی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...