عمران خان آف اما نکوٹ پبی انتقال کر گئے
پبی (نما ئندہ پاکستان) پا کستان تحریک انصاف ضلع نو شہرہ کے نائب صدر عمران خان آف اما نکوٹ پبی انتقال کر گئے مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حوم صاحب زادہ شہباز صا حبزادہ ادریس کے والد بزر گوار اجمل خان کے بھا ئی اور پا کستان مسلم لیگ ن ضلع نو شہرہ کے صدر صاحبزادہ محمد حمزہ کے چچا تھے مر حوم کی رسم قل بروز بد ھ 24 جولائی کو امانکوٹ پبی میں ادا کی جا ئے گی