وزیراعلیٰ پنجاب/مبارکباد صوابی میں نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

وزیراعلیٰ پنجاب/مبارکباد صوابی میں نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرلی

  



صوابی (بیورورپورٹ) موضع بام خیل میں نوجوان نے گندم میں استعمال ہونے والی زہریلی گولی کھا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا۔بتایاگیاہیکہ گزشتہ شب زوہیب ولدراضی خان نے اپنے گھر میں زہریلی گولی کھا لی انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔مگر جانبر نہ ہو سکا۔وجہ خود کشی گھریلو ناچاقی بیان کی گئی ہے

مزید : صفحہ آخر


loading...