سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جج ارشد ملک کے مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت آج ہوگی،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کیا گیا جس میں اٹارنی جنرل سے مشاورت طلب کی گئی تھی،اٹارنی جنرل ویڈیو لیک معاملے پر معاونت اور حکومتی موقف سے آگاہ کریں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...