وزیراعظم سے پاک امریکا بزنسل وفد کی ملاقات ،پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم سے پاک امریکا بزنسل وفد کی ملاقات ،پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
وزیراعظم سے پاک امریکا بزنسل وفد کی ملاقات ،پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

  



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے پاک امریکا بزنسل کے وفد نے ملاقات کی ،وزیراعظم کی امریکی کمپنیوں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیدی،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک امریکابزنس کونسل وفدنے ملاقات کی، وفدکی قیادت ایگزیکٹووائس پریذیڈنٹ یوایس چیمبرآف کامرس نے کی،وزیراعظم نے پاک یوایس بزنس کونسل کی پاکستانی معیشت میں بہتری کیلئے تعاون کی تعریف کی،وزیراعظم نے وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا ،وزیراعظم نے امریکی کمپنیوں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ امریکی کمپنیاں افرادی قوت اوربڑی مارکیٹ سے فائدہ اٹھائیں، پاک یوایس بزنسل کونسل نے پاکستانی معاشی صورتحال اورشرح نموپراعتمادکااظہار کیا،یوایس پاک بزنس کونسل کاکہنا ہے کہ پاکستان میں اصلاحات کیلئے تعاون اورمددکیلئے تیارہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...