صادق آبادمیں بے ضمیرزمیندارکی بربریت ،جانور کھیت میں داخل ہونے پر8 سالہ بچے کو درخت سے لٹکاکرپھانسی دیدی

صادق آبادمیں بے ضمیرزمیندارکی بربریت ،جانور کھیت میں داخل ہونے پر8 سالہ بچے ...
صادق آبادمیں بے ضمیرزمیندارکی بربریت ،جانور کھیت میں داخل ہونے پر8 سالہ بچے کو درخت سے لٹکاکرپھانسی دیدی

  



صادق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صادق آباد میں بے ضمیر زمیندار نے ظلم اور بربریت کی انتہاکردی،ظالم زمیندارنے جانورکھیت میں داخل ہونے پر8 سالہ بچے کوپھانسی دےدی ،نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ نواحی چک نمبر 143 پی میں پیش آیا جہاں زمیندارنے جانور کھیت میں داخل ہونے پر 8 سالہ بچے کومبینہ طورپر درخت سے لٹکاکر پھانسی دیدی،بچے کی بہن نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے بھائی کودرخت سے لٹکاکرپھانسی دی گئی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان


loading...