حمزہ شہبازنے پروڈکشن آرڈرکی درخواست مستردکرنےکافیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

حمزہ شہبازنے پروڈکشن آرڈرکی درخواست مستردکرنےکافیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج ...
حمزہ شہبازنے پروڈکشن آرڈرکی درخواست مستردکرنےکافیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے پروڈکشن آرڈر کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،میڈیارپورٹس کے مطابق احتساب عدالت لاہور نے حمزہ شہباز کے پروڈکشن جاری کرنے کی درخواست مستردکردی تھی جس پر ن لیگ کے رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکردی ،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرےگا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...