لاستھ ملنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاستھ ملنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاستھ ملنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

  



کراچی(ویب ڈیسک) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ون ڈے کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن کپتان دیموتھ کرونا رتنے نے پیر کو اعلان کیا کہ ملنگا نے بتایا ہے کہ وہ صرف پہلا میچ کھیلیں گے اس کے بعد ریٹائر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں علم انہوں نے سلیکٹرز کو بتایا ہے یا نہیں۔سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے چھبیس جولائی کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل


loading...