محکمہ پولیس میں خوردبرد، نیب کے تفتیشی افسران کیخلاف پولیس افسران نے کیا کام شروع کردیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

محکمہ پولیس میں خوردبرد، نیب کے تفتیشی افسران کیخلاف پولیس افسران نے کیا کام ...
محکمہ پولیس میں خوردبرد، نیب کے تفتیشی افسران کیخلاف پولیس افسران نے کیا کام شروع کردیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

  



لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب پولیس کے افسروں کی جانب سے مبینہ طور پر نیب کے تفتیشی حکام کو واٹس ایپ پر دھمکیاں دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔نیب ذرائع کے دعوے کے مطابق نیب لاہور میں گجرات، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن پولیس میں خورد برد کے کیسز کی تحقیقات ہو رہی ہیں۔صرف گجرات پولیس میں 70 کروڑ کی مبینہ کرپشن ہوئی جس پر سابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز اور کامران ممتاز گرفتار ہوئے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...