وزیر اعظم عمران خان اور مائک پومپیو میں ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

وزیر اعظم عمران خان اور مائک پومپیو میں ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ...
وزیر اعظم عمران خان اور مائک پومپیو میں ملاقات ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا

  



واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ملاقات کی ، اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اورامریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو میں ملاقات ہوئی ، اس موقع پر وزیر خارجہ شاہد محمود قریشی ، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اورپاکستانی سفیر اسد مجید خان بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر اعظم اورامریکی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات پاکستان ہاﺅس میں ہوئی ۔

مزید : قومی