ایل ڈی اے کے ای خدمت سنٹر پر درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ شروع

ایل ڈی اے کے ای خدمت سنٹر پر درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ شروع

  

لاہور(اپنے نمائندے سے)وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلی کی منظوری سے ایل ڈی اے آفس میں ای خدمت سنٹر قائم کردیا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے عزیز احمد تارڑ کی سربراہی میں ای خدمت سنٹرز میں درخواستیں وصول کرنے کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا۔ بلڈنگ پلان، کمپلشین سرٹیفکیٹ، اور پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے این او سی بھی جاری کئے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -