مذہبی منافرت پھیلانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے،پیر ضیاء المصطفیٰ

مذہبی منافرت پھیلانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے،پیر ضیاء المصطفیٰ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان مسلم فرنٹ کا ہنگامی اجلاس مرکزی چیئرمین پیر ضیاء المصطفیٰ کی صدارت میں ہوا،مرکزی اور صوبائی عہدیداروں نے شرکی کی،اس موقع پر خطا ب کرتے ہوئے پیر ضیاء المصطفیٰ نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی منافرت پھیلانے کی ہر سازش ناکام بنائیں گے،ناموس صحابہ کرام و ناموس اہلبیت اطہار کے تحفظ کی ہر ممکن کوشش کریں گے،اجلاس میں امیر علی رضا،پروفیسر امجد ثانی،سید عبدالحمید شاہ و دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -