صوبائی سیکرٹری لٹریسی سمیر اصمد کی والدہ کا انتقال

صوبائی سیکرٹری لٹریسی سمیر اصمد کی والدہ کا انتقال

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)صوبائی سیکرٹری محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن سمیرا صمد کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی۔ انکی نماز جنازہ گزشتہ شام مرکزی مسجد GOR-III نزد شادمان میں ادا کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -