ڈسٹرکٹ منیجر بی ایچ ایف ایم سی لاہور بدر عالم کا تما م آر ایچ سی کااچانک دورہ

ڈسٹرکٹ منیجر بی ایچ ایف ایم سی لاہور بدر عالم کا تما م آر ایچ سی کااچانک دورہ

  

لاہور(پ ر) ڈسٹرکٹ منیجر بی ایچ ایف ایم سی بدر عالم نے گزشتہ روز تمام رورل ہیلتھ سنٹرز کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر صفائی ستھرائی کے انتظامات چیک کئے۔ انہوں نے ہسپتال کے عملے کو سختی سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کے ناقص انتظامات کسی صورت برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ منیجر بی ایچ ایف ایم سی بدر عالم نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بی ایچ ایف ایم اسی کی ساری ٹیم دن رات محکمے کی بہتری کی کوششوں میں مصروف ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -