جوہر ٹاؤن میں 6پلاٹ واگزار

جوہر ٹاؤن میں 6پلاٹ واگزار

  

لاہور (جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون کے عملے نے جوہر ٹاؤن میں قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کے چھ پلاٹ واگزار کروالئے۔

ان میں ایک کنا ل رقبے کا پلاٹ نمبر 257بلاک ایل،7مرلے رقبے کا پلاٹ نمبر 911 بلاک کیو،پانچ پانچ مرلے رقبے کے چارپلاٹ، پلاٹ نمبر 126بلاک کے،پلاٹ نمبر69سی بلاک جے تھری،پلاٹ نمبر69ڈی بلاک جے تھری اور پلاٹ نمبر525بلاک ایچ ون شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -