دانش افضال نے کمشنر اور چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

دانش افضال نے کمشنر اور چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے دو اہم محکموں کے سربراہوں کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کمشنر لاہور اور چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کا اضافی چارج سنبھال لیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -