کیا یہ پہلی کا چاند؟ فواد نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

  کیا یہ پہلی کا چاند؟ فواد نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے رویت ہلال کمیٹی کے 21 جولائی کو چاند نظر نہ آنے کے فیصلے سوال اٹھا دیا۔ٹوئٹ میں انہوں نے بدھ کو نظر آنے والے چاند کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس پر لکھا ہے کیا یہ پہلی کا چاند ہے؟ کیا سورج کے غروب ہونے کے بعد اتنی دیر چاند سر آسماں رہتا ہے؟ عوام خود فیصلہ کر لیں۔وفاقی وزیر نے اپنے ٹوئٹر پر کئی دیگر صارفین کی ایسی تصاویر بھی ری ٹوئٹ کی ہیں جب میں چاند کی تصویر کے ساتھ اس شبہے کا اظہار کیا گیا ہے کہ اس ہیئت قمری مہینے کے پہلی تاریخ سے مختلف ہے اور چاند کی موٹائی بھی زیادہ نظر آرہی ہے۔
فواد

مزید :

صفحہ اول -