صدر ٹرمپ کا روزانہ تین یا چار مرتبہ کوروناٹیسٹ ہوتا ہے، وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ کا روزانہ تین یا چار مرتبہ کوروناٹیسٹ ہوتا ہے، وائٹ ہاؤس

  

واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا دن میں تین یا چار مرتبہ کوروناٹیسٹ ہوتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں زیادہ ٹیسٹ کرانے والے صدر ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا کہ صدر ٹرمپ ماسک پہنتے ہیں اور وہ کوورناوائرس سے بچاؤ کی تمام تدابیر استعمال کرتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا دن میں تین یا چار مرتبہ کوروناٹیسٹ ہوتا ہے۔ واضح رہے ڈونلڈ ٹرمپ ملک میں زیادہ ٹیسٹ کرانے والے صدر ہیں۔

ٹرمپ کورونا ٹیسٹ

مزید :

صفحہ اول -