پہلا آن لائن اتھلیٹکس کوچنگ کورس کل سے شروع ہو گا

پہلا آن لائن اتھلیٹکس کوچنگ کورس کل سے شروع ہو گا

  

اسلام آباد (آن لائن) سندھ اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے تعاون سے تین روزہ آن لائن اتھلیٹکس کوچنگ کورس کل جمعہ سے شروع ہو گا۔ تاج محمد مہر نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور کورس میں ملکی اور غیرملکی کوالیفائیڈ کوچز شرکاء کو لیکچرز دیں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -