حکومت مہنگائی ختم کر نے کیلئے فوری طور پر تاجر دوست پالیسیاں بنائے

  حکومت مہنگائی ختم کر نے کیلئے فوری طور پر تاجر دوست پالیسیاں بنائے

  

لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ تاجر برادری اس وقت حکومت کے رحم و کرم پر ہے جو ملکی معیشت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔انہو ں نے کہا کہ مہنگا ئی کو کم کر نے کے لئے معشیت کا استحکام ضروری ہے۔وہ ایشو آ ف دا ڈے میں گفتگو کر رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ تاجر برادری اس نازک دور میں اپنے اور ملکی سرمایہ کو بڑھا سکیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تاجروں کو ریلیف دے کر انہیں کاروبار کی اجازت دے۔انہوں نے کہا کہ حکومت ہنگامی بنیادوں پر تاجر دوست پالیسیاں بنائے جس سے ملک میں استحکام آسکے۔

تاجر دوست

مزید :

صفحہ اول -