بجلی،گیس اور لیبر مہنگی ہونے سے ہر روز مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے

  بجلی،گیس اور لیبر مہنگی ہونے سے ہر روز مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے

  

پاکستان فارما سوٹیکل مینو فیکچرنگ ایسویسی ایشن کے سابق چیئرمین حامد رضا نے کہا ہے کہ مہنگائی اور قیمتوں پر کنٹرول نہ ہونے کی ذمے دار حکومت اور اس کی غیر متوازن معاشی پالیساں ہیں اور اس کی ایک دوسری وجہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے قیمتوں میں استحکام نہیں آرہا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ادویات کی قیمتیں ہم نے نہیں بڑھائیں ہم اگست میں بڑھانا چاہتے تھے مگر حکومت نے ہمیں درخواست کی ہے کہ ستمبر تک قیمتیں نہ بڑھائی جائیں جس پر ہم عمل کررہے ہیں۔ بجلی گیس اور لیبر بھی بہت مہنگی ہے جس کی وجہ سے قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔

بجلی گیس مہنگی

مزید :

صفحہ اول -