قرضوں کا بوجھ،ڈالر کا بڑھنا اور ذخیرہ اندوزی مہنگائی کی اصل وجہ

قرضوں کا بوجھ،ڈالر کا بڑھنا اور ذخیرہ اندوزی مہنگائی کی اصل وجہ

  

حکومت پنجاب کے مشیر ڈاکٹر سلمان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی ڈالر کی قیمت کا بے قابو ہونا،ملک پر قرضوں کا بے تحاشہ بوجھ اور ذخیرہ اندوزی کے باعث ہے۔ وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف جو ملک کی کل آمدن ہے اس سے ڈیڑھ گنا زائد ہرسال قرضوں کی مد میں آئی ایم ایف ورلڈ بینک کو ہمیں ادا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہونا ہے اس صورت حال کے باعث پٹرول اور بجلی گیس کی قیمتیں کم نہیں ہو رہی اور ظاہر ہے کہ جب ان کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی تو پھر مہنگائی کیسے کم ہو گی۔

قرضوں کا بوجھ

مزید :

صفحہ اول -